سہالہ :محنت کش ٹرک تلے دب کر جاں بحق

سہالہ :محنت کش ٹرک  تلے دب کر جاں بحق

محنت کش ٹرک تلے دب کر جاں بحق ہوگیا ، محمود احمد نے سہالہ پولیس کو بتایا کہ موسیٰ خان ٹرک ڈرائیور کی غفلت ولاپرواہی سے ٹرک الٹ گیا

اسلام آباد(خبر نگار ) اسی دوران اس کے ساتھ مزدوری کرنے والا میرا بیٹا علی نیچے دب کر جاں بحق ہو گیا،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں