قبرستان سے نعش برآمد،مردہ خانہ منتقل

قبرستان سے نعش برآمد،مردہ خانہ منتقل

تھانہ رتہ امرال کے علاقہ میں قبر ستان سے ایک شخص کی نعش بر آمد ہوئی ہے

راولپنڈی(خبرنگار) پولیس کے مطابق متوفی کے شناخت نہیں ہوئی نہ ہی اس کے جسم پر تشدد کے نشان ہیں ، نعش مردہ خانہ منتقل کر دی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں