اسلام آبادمیں ٹارگٹ کلنگ کی ایک اورواردات،2افرادقتل

اسلام آبادمیں ٹارگٹ کلنگ کی  ایک اورواردات،2افرادقتل

وفاقی دارالحکومت میں ٹارگٹ کلنک کی ایک اورواردات میں موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے دوافرادکوقتل کردیا

اسلام آباد (خبر نگار) پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ رمناکے علاقہ میں اعجاز نامی شخص ایک بزرگ کے ہمراہ پیدل جا ر ہا تھاکہ سامنے سے آنے (صفحہ4بقیہ نمبر9) والے نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کردی ۔مقتولین میں ایک شخص کاتعلق پشاوراور ایک کا چارسدہ سے ہے ۔ 2قتل

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں