نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا
خاتون کو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے
سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )تھانہ پھلورہ کے علاقہ وجید والی کے رہائشی حامد علی کی بیوی رابعہ کو نامعلوم افراد ورغلا کر لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔