نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- ڈونلڈ بلوم پاکستان میں امریکا کےنئے سفیر تعینات،وائٹ ہاؤس
  • بریکنگ :- صدر بائیڈن نےڈونلڈ بلوم کو پاکستان میں سفیر نامزد کردیا،وائٹ ہاؤس
  • بریکنگ :- ڈونلڈ بلوم اس سےقبل تیونس میں امریکا کےسفیر تعینات رہے
Coronavirus Updates

جائیداد کاتنازع،شہری پرتشدد،مقدمہ درج

جائیداد کاتنازع،شہری  پرتشدد،مقدمہ درج

دنیا اخبار

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے الفیاض کالونی کے رہائشی ابوالحسن نے پولیس کو بتایا وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ گھر پر موجود تھا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے الفیاض کالونی کے رہائشی ابوالحسن نے پولیس کو بتایا وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ گھر پر موجود تھا اسی دوران طارق اپنے ساتھیوں کے ہمراہ گھر میں داخل ہوگیا اور جائیداد کے تنازع پر اسے تشدد کا نشانہ بناڈالا جس پرپولیس نے مقدمہ در ج کرکے کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement