نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- شہبازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس
  • بریکنگ :- مسلم لیگ(ن)نےمہنگائی کیخلاف احتجاجی پروگرام تشکیل دےدیا
  • بریکنگ :- ملک گیراحتجاج کیلئےریلیوں، جلوسوں کےپروگرام کوحتمی شکل دےدی
  • بریکنگ :- آج سے ملک بھرمیں احتجاج کا آغاز کرنےکافیصلہ
  • بریکنگ :- پہلااحتجاجی مظاہرہ راولپنڈی میں ہوگا،اجلاس میں فیصلہ
Coronavirus Updates

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی ،2 افرادگرفتار

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف  ورزی ،2 افرادگرفتار

دنیا اخبار

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے ڈوگرانواں روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر دو افراد کو حراست میں لیا جن کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement