نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- امریکاکاایران کوجوہری معاہدےکی بحالی کےلیےجلداقدامات پرزور
  • بریکنگ :- مذاکرات کادروازہ ہمیشہ نہیں کھلارہےگا،ترجمان امریکی دفترخارجہ
  • بریکنگ :- امیدہےایران معاہدےمیں پیشرفت کےلیےویانامذاکرات میں شریک ہوگا،ترجمان
  • بریکنگ :- ایران نےگزشتہ روزامریکاسےجوہری معاہدےمیں دوبارہ شامل ہونےکااعلان کیا تھا
Coronavirus Updates

مختلف مقامات سے بوری بند سمیت 3لاشیں برآمد

مختلف مقامات سے بوری بند سمیت 3لاشیں برآمد

دنیا اخبار

مناواں سے ملنے والی لاش کی شناخت عامر کے نام سے ہوئی ، لاشیں ہسپتال منتقل

لاہور (خبر نگار سے )شہر کے مختلف مقامات سے 3 افرادکی لاشیں برآمد ہوئیں ۔ تفصیلات کے مطابق مناواں کے علاقے میں 60سالہ شخص کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ۔ مقتول کی شناخت عامر کے نام سے ہوئی ہے ۔60 سالہ مقتول شالیمار ٹاؤن کا رہائشی ہے ۔مقتول کی بیوی فرزانہ نے چند روز قبل اپنے خاوند عامر کے اغوا کا مقدمہ تھانہ باغبانپورہ میں درج کرا یاتھا۔ادھر شادی پورہ کے قریب نامعلوم شخص کی لاش ملی۔ مرنے والا حلیہ سے نشئی معلوم ہوتا ہے ۔ دریں اثنا کاہنہ سپیڈو بس سٹاپ کے قریب سے لاش کی اطلاع ملی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لیکر مردہ خانے منتقل کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement