گھریلوجھگڑے پر شادی شدہ خاتون کا اقدام خودکشی

گھریلوجھگڑے پر شادی  شدہ خاتون کا اقدام خودکشی

موضع شاہوالاشمالی میں شادی شدہ خاتون30سالہ حاجرہ بی بی نے گھریلوجھگڑے کی بناپرگندم میں ر کھنے والی زہریلی گولیاں نگل لیں

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )اسے فوری طورپرتحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیاگیاجہاں ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد تشویشناک حالت کے پیش نظر ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد ریفر کر دیا گیاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں