دو نوسربازوں نے نشہ آور چیز کھلا کر شہری کو لوٹ لیا

دو نوسربازوں نے نشہ آور  چیز کھلا کر شہری کو لوٹ لیا

دو نوسربازوں نے نشہ آور چیز کھلا کر شہری کو لوٹ لیا

سرگودھا(نامہ نگار ) بتایا جاتا ہے کہ شاہ پور شہر کے رہائشی امام بخش کو د و افراد نے دوران سفر نشہ آور چیز کھلا کر نقدی و قیمتی اشیاء سے محروم کر دیا اور رفو چکر ہو گئے ، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں