جنوبی پنجاب:ایک روز میں 139بجلی چور پکڑے گئے
میپکوٹیموں نے جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے ایک روزمیں139افراد کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا
ملتان (خصوصی رپورٹر)ایک لاکھ93ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر35لاکھ روپے سے زائد جرمانہ عائد کر کے 2 بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کرادئیے گئے ۔