کہروڑپکا، نہر سے لاش برآمد

کہروڑپکا، نہر سے لاش برآمد

نہر سے نا معلوم لاش برآمد ،ریسکیو نے پولیس کے حوالے کر دی

کہروڑپکا (نمائندہ دنیا)تفصیلات کے مطابق چوکی صوبے خاں کے قریب چٹ نہر میں نامعلوم شخص کی لاش پھنسی ہوئی تھی ۔اطلاع پر ریسکیو موقع پر پہنچی اورلاش کو نہرسے نکال کر پولیس تھانہ صدر کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچادیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں