پانچ ناجائز منافع خوروں کے خلاف مقدمات درج

 پانچ ناجائز منافع خوروں کے خلاف مقدمات درج

پولیس تھانہ دہلی گیٹ نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی نشاندہی پر پانچ ناجائز منافع خوروں کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ دہلی گیٹ نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی نشاندہی پر پانچ ناجائز منافع خوروں کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔مقدمات نذیر،ساجد،انیس،عجب گل اور عرفان کے خلاف درج کئے گئے جو اپنی دکانوں میں اشیا خوردونوش مقررہ کردہ سرکاری نرخوں سے اضافی قیمتوں پر فروخت کررہے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں