قحبہ خانے پر چھاپہ ،خواتین سمیت 7افراد گرفتار
پولیس نے قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر خواتین سمیت سات افراد گرفتار کر لئے
سرگودھا(نامہ نگار )پولیس کے مطابق قصبہ ساہیوال میں قحبہ خانہ چلانے کی اطلاع پر کاروائی کر کے فاروق ،مسرت وغیرہ سات افراد کو موقع پر گرفتار کر کے انہیں حوالات میں بند کر دیا ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔