7بجلی چور پکڑے گئے

7بجلی چور پکڑے گئے

واپڈا ٹیم نے بلاک نمبر16، 8، چک 90شمالی ،75جنوبی ،80جنوبی ،نواب پور، سیدوآنہ میں بجلی چوری پر افضل، ارشد، اﷲ جوایا، عبدالرحمان، عمران ، افضل، صفدر کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے

سرگودھا(نامہ نگار )واپڈا ٹیم نے بلاک نمبر16، 8، چک 90شمالی ،75جنوبی ،80جنوبی ،نواب پور، سیدوآنہ میں بجلی چوری پر افضل، ارشد، اﷲ جوایا، عبدالرحمان، عمران ، افضل، صفدر کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں