ٹریفک حادثے میں زخمی صحافی دم توڑ گیا

ٹریفک حادثے میں  زخمی صحافی دم توڑ گیا

اٹھارہ ہزاری کا صحافی 26سالہ آصف ندیم جمعرات کی شام پینسرہ کے قریب ٹریفک حادثے میں شدیدزخمی ہونے کے بعدالائیڈہسپتال فیصل آبادمیں زیرعلاج تھا

اٹھارہ ہزاری(نامہ نگار)اٹھارہ ہزاری کا صحافی 26سالہ آصف ندیم جمعرات کی شام پینسرہ کے قریب ٹریفک حادثے میں شدیدزخمی ہونے کے بعدالائیڈہسپتال فیصل آبادمیں زیرعلاج تھاجو گزشتہ روززخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جاملا مرحوم کو انکے آبائی علاقہ ملکانہ موڑمیں نمازجنازہ کے بعد سپردخاک کردیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں