48گرانفروشوں کوجرمانے

48گرانفروشوں کوجرمانے

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے اشیا مہنگی بیچنے پر 48گرانفروشوں کو64ہزار500روپے جرمانہ کردیا

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی)پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے اشیا مہنگی بیچنے پر 48گرانفروشوں کو64ہزار500روپے جرمانہ کردیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں