9ملزمان سے شراب، چرس برآمد
راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 9ملزمان کو گرفتار کر کے ڈیڑھ کلو چرس، 28لیٹر شراب برآمد
راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کیخلا ف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 9ملزمان کو گرفتار کر کے ڈیڑھ کلو چرس، 28لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمات درج کرلیے۔