تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

تیزرفتار شہ زور نے موٹرسائیکل سوار نوجوان کی جان لے لی

راولپنڈی (خبرنگار) رتہ امرال پولیس کو غلام حبیب نے بتایاکہ شہ زور ٹرک نے اس کے موٹرسائیکل سوار بھائی عدیل کو ٹکر ماری جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں