1اشتہاری قابو آگیا

1اشتہاری قابو آگیا

ایس ایچ او نیوٹاؤن نے پولیس مزاحمت مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کامران کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی (خبرنگار) اشتہاری سال 2008سے تھانہ نیوٹاؤن پولیس کو مطلوب تھا، تفتیش جاری ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں