نوسرباز نے شہری کو ساڑھے 32لاکھ سے محروم کر دیا

نوسرباز نے شہری کو ساڑھے 32لاکھ سے محروم کر دیا

سول لائن کے علاقے میں نوسر باز نے شہری کو 32لاکھ 60ہزار روپے کا ٹیکا لگا دیا

راولپنڈی (خبرنگار) شعیب نے بتایاکہ ماجد نے خود کو حساس ادارے کا آفیسر ظاہر کیا پھر آکشن کی گاڑیاں دلوانے کا کہہ کر 32لاکھ 60ہزارر وپے لیے جس کا اشٹامپ بھی لکھا گیا پھر وہ غائب ہو گیا، پتہ کیا تو انکشاف ہوا کہ اس کا تعلق کسی ادارے سے نہیں، مقدمہ د رج ہوگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں