20لاکھ روپے کا چیک ڈس آنر

20لاکھ روپے کا چیک ڈس آنر

تھانہ رتہ امرال پولیس نے منیر احمد کی درخواست پر فیصل مقصود کیخلاف 20لاکھ روپے کا چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی

راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ رتہ امرال پولیس نے منیر احمد کی درخواست پر فیصل مقصود کیخلاف 20لاکھ روپے کا چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں