ناجائز اسلحہ، 7دھر لئے گئے

ناجائز اسلحہ، 7دھر لئے گئے

گنجمنڈی پولیس نے راحیل، پیرودہائی نے کیف، صادق آباد نے محمد علی، ایئرپورٹ نے اسد، ابراہیم، گوجرخان نے اجمل اور سعید کو گرفتار کرکے 1،1پستول برآمد کر کے مقدمات درج کرلیے

راولپنڈی (خبرنگار) گنجمنڈی پولیس نے راحیل، پیرودہائی نے کیف، صادق آباد نے محمد علی، ایئرپورٹ نے اسد، ابراہیم، گوجرخان نے ا جمل اور سعید کو گرفتار کر کے 1،1پستول برآمد کر کے مقدمات درج کرلیے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں