وارداتیں، شہری لاکھوں روپے موبائل فونز سے محروم

وارداتیں، شہری لاکھوں روپے   موبائل فونز سے محروم

متعدد وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے نقدی موبائل فونز سے محروم ہو گئے ڈاکوؤں نے علی احمد کو لوٹ لیا

قصور (نمائندہ دنیا، نامہ نگار،خبرنگار) پتوکی میں ڈاکوؤں نے محمدزاہد کے دفتر میں داخل ہو کر چار لاکھ بتیس ہزارروپے لوٹ لئے ندیم پارس اور شعیب اختر کی موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں