مخالفین کی فائرنگ ،ایک شخص زخمی

مخالفین کی فائرنگ ،ایک شخص زخمی

سابق رنجش پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا گیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )تھانہ اگوکی کے علاقہ کوٹ مانا میں مدثر اور مستنصر نے فائرنگ کردی جسکے نتیجہ میں کاشف زخمی ہو گیا جبکہ ملزم فرار ہو گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں