5 افراد نے اغوا کر لیا

5 افراد نے اغوا کر لیا

خاتون سمیت پانچ افراد گھر سے لڑکی کو اغواکرکے لے گئے

کامونکے (نامہ نگار ) محلہ بہار شاہ کے غلام مصطفی کی 16 سالہ بیٹی (م)کواہلخانہ کی عدم موجودگی میں اروپ موڑ کا عثمان، اعظم،ساجدہ اور دو نامعلوم افراد لے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں