عدلیہ کیخلاف نازیبا الفاظ،پولیس افسروں کیخلاف کارروائی کیلئے درخواست مسترد
لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے پولیس افسروں کیخلاف کارروائی کیلئے درخواست مسترد کردی
لاہور (کورٹ رپورٹر)درخواست میں ہوم سیکرٹری، آئی جی پنجاب، ایڈیشنل آئی جی، سی سی پی او سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ایس ایچ او گلبرگ نے اندراج مقدمہ میں عدالت طلبی کی اطلاع پر عدلیہ کیخلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کئے ۔