ہائیکورٹ: قتل کے ملزم کی عبوری ضمانت خارج،فرار کی کوشش ناکام

ہائیکورٹ: قتل کے ملزم کی عبوری  ضمانت خارج،فرار کی کوشش ناکام

لاہور ہائیکورٹ نے چھری کے وار سے قتل کے الزام میں ملزم کی عبوری ضمانت خارج کردی

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہورہائیکورٹ سکیورٹی اور مدعی پارٹی نے ملزم ماجد خان کی عبوری ضمانت خارج ہونے پر فرار کی کوشش ناکام بنادی۔جسٹس طارق ندیم نے ملزم کی عبوری ضمانت خارج کی۔ملزم کیخلاف تھانہ سمندری میں مقدمہ درج ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں