چائلڈ لیبر کیس،غیر حاضری پر ملزم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری
ضلع کچہری میں فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ پر 10 سالہ بچے سے ملازمت کروانے والے ملزم کے خلاف کیس پر سماعت ہوئی
لاہور(عدالتی رپورٹر) عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر ملزم اللہ دین کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ۔