آئی جی کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

آئی جی کی منشیات فروشوں  کیخلاف کارروائی کی ہدایت

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب راؤ سردار علی خان نے ایک اجلاس میں کہا منشیات کی سپلائی چین میں ملوث بڑے مگر مچھوں،سمگلرز اورڈیلرز سمیت اس دھندے میں ملوث ہر شخص کے گرد گھیر اتنگ کیا جائے

لاہور (خبر نگار سے )تعلیمی اداروں اور ہاسٹلز کے گردونواح میں روزانہ کی بنیاد پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز جاری رکھے جائیں۔دوران اجلاس فیصلہ کیا گیا لاہور میں منشیات کے خاتمے کیلئے بریگیڈئیر راشد منہاس اور ڈی آئی جی آپریشنز کیپٹن (ر) سہیل چوہدری مل کر پلاننگ کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں