اداکارہ صباقمر اور گلوکار بلال سعید کو ہر سماعت پر پیش ہونیکا حکم،تحریری فیصلہ

اداکارہ صباقمر اور گلوکار بلال سعید کو ہر  سماعت پر پیش ہونیکا حکم،تحریری فیصلہ

مسجد وزیر خان میں گانے کی شوٹنگ کرنے کا معاملہ

لاہور (عدالتی رپورٹر) اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نے دونوں کی مستقل حاضری کی درخواست مسترد کردی۔عدالت نے احکامات جاری کئے کہ اداکارہ صباقمر اور بلال سعید ہر سماعت پر عدالت پیش ہوں،درخواست میں کوئی ٹھوس وجوہات بیان نہیں کی گئیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں