3 انچارج انویسٹی گیشن کے تبادلے

3 انچارج انویسٹی گیشن کے تبادلے

3 انچارج انویسٹی گیشن کے تبادلے کر دئیے گئے

لاہور (خبر نگار سے ) انسپکٹر محمد نواز کو کاہنہ ،سب انسپکٹر صفدر علی کو مغل پورہ اور سب انسپکٹر مبارک علی کو انچارج انویسٹی گیشن لاری اڈا تعینات کر دیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں