ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

سیشن کورٹ کے بابا گرؤانڈ گیٹ سے اسلحہ سمیت ملزم آغا عمران کو گرفتار کرکے تھانہ اسلام پورہ منتقل کردیا گیا

لاہور (اپنے خبر نگارسے )دوران تلاشی ملزم کے قبضے سے نائن ایم ایم پسٹل ،میگزینز اور متعدد گولیاں برآمد ہوئیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں