تین سالہ ایل ایل بی کرانے والے کالجز کیخلاف ایف آئی آر درج کرانیکافیصلہ

تین سالہ ایل ایل بی کرانے  والے کالجز کیخلاف ایف  آئی آر درج کرانیکافیصلہ

پنجاب بار کونسل نے پابندی کے باوجود تین سالہ ایل ایل بی کرانے والے کالجز کے خلاف ایف آئی آر کرانے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (کورٹ رپورٹر)وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل فرحان شہزاد نے اعلامیہ جاری کر دیا ،اعلامیہ میں کہا گیاکہ تین کالجز سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی کر رہے ہیں ،تین سالہ ایل ایل دو سال قبل بند کر دیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں