3ملزموں سے 3کلو سے زائد چرس برآمد کر لی گئی

3ملزموں سے 3کلو سے  زائد چرس برآمد کر لی گئی

پولیس نے دھریمہ ریڈ کرکے منشیات فروشی میں ملوث خضر حیات اور ثمر کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے چرس1کلو800 گرام ، چک4جنوبی ریڈ کرکے منشیات فروش توحید سے چرس1 کلو 240 گرام برآمد ہوئی

سرگودھا(نامہ نگار)بھکھی خورد ریڈ کرکے خالد کو شراب کشید کرتے ہوئے گرفتارکرکے اسکے قبضہ سے آلات چالوبھٹی، لہن 40لٹر اور60لٹر شراب بر آمد کرلی گئی، ملزما ن کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں