سیالکوٹ:اوباش کی گھر میں گھس کر خاتون سے گن پوائنٹ پر زیا دتی

سیالکوٹ:اوباش کی گھر میں گھس  کر خاتون سے گن پوائنٹ پر زیا دتی

اوباش نے گھر میں گھس کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ بھڈال میں شاہ رخ گھر گھس آیا اور (آ)کو گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا ۔علاوہ ازیں لنگڑیالی میں (ف)بی بی اپنے گھر سورہی تھی کہ ذیشان دیوار پھلانگ کر داخل ہو ا اور زیادتی کی کوشش کی ،شور مچانے پر ملزم فرار ہوگیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں