پولیس نے چار ڈاکوؤں کو حراست میں لے لیا

پولیس نے چار ڈاکوؤں  کو حراست میں لے لیا

پولیس نے چار ڈاکوؤں کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تفصیلات کے مطابق تھانہ ستیانہ پولیس نے چک نمبر 35 گ ب کے قریب اطلاع ملنے پر ڈکیتی کی نیت سے چھپے چار ڈاکوؤں ارشد، فیصل، آفتاب اور صہیب کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرتے ہوئے ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں