دوشیزہ کو اغواء کر لیا گیا

دوشیزہ کو اغواء کر لیا گیا

نواحی علاقے35جنوبی سے دوشیزہ اغواء کر لی گئی

سرگودھا(نامہ نگار) پولیس کے مطابق مسماۃ (ج) گزشتہ روز دن دیہاڑے گھر سے اغواکر لی گئی، اہل خانہ رشتہ دار کی فوتیدگی میں گئے ہوئے تھے قیمتی سامان بھی غائب پایا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں