گونگی بہری لڑکی سے زیادتی ، نوجوان گرفتار

گونگی بہری لڑکی سے  زیادتی ، نوجوان گرفتار

گونگی بہری لڑکی کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنیوالا نوجوان قانون کی زد میں آ گیا

سرگودھا(نامہ نگار)32جنوبی میں رحمت نامی اوباش نے اپنے ایک محلے دار کے گھر میں گھس کر اس کی گونگی بہری بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں