ادھار لی گئی لاکھوں روپے کی رقم ہڑپ کر نیوالے شخص کیخلا ف مقدمہ

 ادھار لی گئی لاکھوں روپے کی رقم  ہڑپ کر نیوالے شخص کیخلا ف مقدمہ

دوست سے ادھار لی گئی لاکھوں روپے کی رقم ہڑپ کر نے والے شخص کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا گیا

سرگودھا(نامہ نگار) پولیس کے مطابق فیکٹری ایریا کے رہائشی محمد ناصر جو کہ گاڑیوں کے لین دین کا کاروبار کرتا ہے سے اسکے دوست فرخ حسین نے کاروبار کیلئے 80 لاکھ روپے ادھار لئے اور واپس کرنے کی بجائے مذکورہ رقم کا جعلی چیک دے کر روپوش ہو گیا، متاثرہ شخص کی اطلاع پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں