68لاکھ کے دو چیک ڈس آنر

68لاکھ کے دو چیک ڈس آنر

وفاقی دارالحکومت میں 68لاکھ روپے مالیت کے دو چیک ڈس آنر ہو گئے

اسلام آباد(خبر نگار ) کوہسار پولیس نے شاہ بانو کا الف جان کو دیا گیا 54لاکھ روپے کا چیک اور مرتضیٰ شاہد کی درخواست پر جمیل اور مسماۃ مسرت کی طرف سے دیا گیا14لاکھ روپے کا چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمات درج کر لئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں