اقبال ٹاؤن :فائرنگ سے ماں بیٹا زخمی

اقبال ٹاؤن :فائرنگ  سے ماں بیٹا زخمی

اقبال ٹاؤن کے علاقے میں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ماں بیٹا زخمی ہوگئے

لاہور(خبر نگار سے ) بتایا گیا ہے کہ پریم گلی نمبر 2 میں خالد عزیز اور اسکی والدہ روبینہ عزیز پر نا معلوم افرادنے فائرنگ کر دی جس سے دونوں زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں