شیرا کوٹ :گلی میں جمع پانی میں کرنٹ ،بیل اور کتا ہلاک

شیرا کوٹ :گلی میں جمع پانی  میں کرنٹ ،بیل اور کتا ہلاک

شیرا کوٹ میں گلی میں جمع پانی میں کرنٹ آنے سے بیل اور کتا ہلاک ہو گئے

لاہور(خبر نگار سے )واقعہ کے مطابق شیرا کوٹ کے علاقے میں واقع ایک گلی میں کھڑے پانی میں کرنٹ آگیا،اس دوران گلی میں سے شاہین آباد یوسف نگر کا رہائشی اعجاز بیل گاڑی پر گزر رہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے بیل اور وہاں موجود کتا ہلاک ہو گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں