دوست کو گولی مارنے کے ملزم کے وارنٹ گرفتاری

دوست کو گولی مارنے کے  ملزم کے وارنٹ گرفتاری

ضلع کچہری میں دوست کو گولی مار کر زخمی کرنے والے ملزم کے خلاف کیس پر سماعت ہوئی

لاہور(عدالتی رپورٹر) عدالت نے غیر حاضر ہونے پر ملزم ندیم بٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے مذاق کرتے ہوئے طیش میں آ کر مدعی پر فائر کئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں