ساٹھ لاکھ کا چیک ڈس آنر

ساٹھ لاکھ کا چیک ڈس آنر

شالیمار پولیس نے مختیار کو لین دین کے سلسلے میں طاہر کا دیا

اسلام آباد(خبر نگار ) ساٹھ لاکھ روپے مالیت کا چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمہ درج کرلیا،پولیس نے ملزمان کیخلاف تفتیش شروع کر دی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں