حافظ آباد:ہسپتال کے سکیو رٹی گارڈ کی بچے کیساتھ زیا دتی

حافظ آباد:ہسپتال کے سکیو رٹی  گارڈ کی بچے کیساتھ زیا دتی

ڈسٹرکٹ ہسپتال کے سکیورٹی گارڈ نے 12سالہ حافظ قرآن بچے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )گڑھی غو ث کی رہائشی انجم توقیر نے مقدمہ درج کراتے ہوئے الزام عائد کیا کہ اسکا بیٹا حافظ علی شیر گھر سے ناراض ہوکر ہسپتال جا کر سوگیاجہاں سکیورٹی گارڑ علی نے اسے جگاکر استفسارکیاتوا س نے بتایا کہ وہ گھر سے ناراض ہوکر ادھر آگیا ہے جس پر گارڑ اسے ورغلا کر نہر پر لے گیا جہاں اس نے بچے کے ساتھ زیادتی کی ۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں