سیالکوٹ:نا معلوم شخص کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوار زخمی

سیالکوٹ:نا معلوم شخص کی فائرنگ  سے موٹرسائیکل سوار زخمی

موٹر سائیکل سوار نوجوان کو نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )تھانہ صدر پسرور کے علاقہ سکندر پور میں محمد اکرم کا بیٹا امیر حمزہ موٹر سائیکل پر جارہاتھا کہ نامعلوم شخص نے اس پر فائرنگ کردی جسکے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہو گیا جبکہ ملزم فرار ہو گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں