کوٹ رادھاکشن :امام مسجد نے شاگرد سے زیادتی کر دی

کوٹ رادھاکشن :امام مسجد نے  شاگرد سے زیادتی کر دی

کوٹ رادھاکشن کے نزدیک امام مسجد نے مدرسے میں12سالہ شاگرد کوزیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

قصور(نامہ نگار)رمضان کا بھانجا مدرسے میں دینی تعلیم حاصل کرنے جا رہاتھا جہاں پر امام مسجد آصف نے اس کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس تھانہ کوٹ رادھاکشن نے مقدمہ درج کر لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں