سڑکوں پر کوڑا،غیرقانونی ڈمپنگ ایک ہفتے میں 455 چالان

سڑکوں پر کوڑا،غیرقانونی ڈمپنگ  ایک ہفتے میں 455 چالان

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کاغیر قانونی ڈمپنگ کو روکنے اور سڑکوں پر کوڑا پھینکنے کے خلاف مشن جاری ہے

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے ) انفورسمنٹ ونگ نے ایک ہفتہ کے دوران کوڑے کے سڑکوں پر پھیلاؤ،غیر قانونی ڈمپنگ پر455 چالان ، 774500کے جرمانے ، غیر قانونی طور پر کوڑے کو ڈمپ کرنے پر 25گاڑیاں ضبط کرلیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں