دھرم پورہ سے نامعلوم لاش برآمد

دھرم پورہ سے نامعلوم لاش برآمد

دھرم پورہ کے علاقہ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہو گئی

لاہور (خبر نگار سے )30سالہ شخص کی لاش دیکھ کر راہ گیروں نے پولیس کو اطلاع دی جس نے شناخت نہ ہونے پرلاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں