ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر،4بہن بھائی زخمی

ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر،4بہن بھائی زخمی

ٹریکٹر ٹرالی نے بھائی،3 بہنوں کو ٹکر مار کر زخمی کردیا

قصور(خبرنگار نمائندہ دنیا، نامہ نگار )10 سالہ ایان 8سالہ انیسہ ، 11سالہ شمسہ اور 12سالہ راحیلہ سکول سے واپس آرہے تھے کہ حویلی کھتریاں والی کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے ٹکر ماردی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں